اگر سندھ میں مجرمان کی گرفتاریوں میں سیاسی مداخلت ہوتو گورنر راج لگا دینا چاہیئے: اسد عمر

muhammad ali محمد علی جمعرات 10 دسمبر 2015 22:12

اگر سندھ میں مجرمان کی گرفتاریوں میں سیاسی مداخلت ہوتو گورنر راج لگا ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10دسمبر 2015 ء) اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر سندھ میں مجرمان کی گرفتاریوں میں سیاسی مداخلت ہوتو گورنر راج لگا دینا چاہیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے سندھ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر سندھ میں مجرمان کی گرفتاریوں میں سیاسی مداخلت بند نہ ہوتو سندھ میں گورنر راج لگا دینا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :