کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات
صوبے میں امن و امان کی صورتحال ،رینجرز کے خصوصی اختیارات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور رینجرز کے خصوصی اختیارات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران وزیر خزانہ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سہیل انور سیال بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران صوبے میں امن و امان کی صورت حال، دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد اور رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں توسیع کے معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔واضح رہے کہ سندھ میں رینجرز کو جرائم پیشہ افراد، ٹارگٹ کلرز اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے تفویض کئے گئے اختیارات کی مدت گزشتہ ہفتے ختم ہوگئی ہے تاہم سندھ حکومت اختیارات کی مدت میں توسیع کی سمری منظور نہیں کررہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.