ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملہ پر ایف بی آر سے بات چیت جاری ہے، جلد اس معاملہ پر ایف پی سی سی آئی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کوکامیابی حاصل ہوگی، زبیر ایف طفیل
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:29
کراچی۔ 10 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 دسمبر۔2015ء) فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سابق نائب صدر اور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سیکریٹری جنرل زبیر ایف طفیل نے کہا ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملہ پر ایف بی آر سے بات چیت جاری ہے اور جلد اس معاملہ پر ایف پی سی سی آئی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کوکامیابی حاصل ہوگی۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کو ایف پی سی سی آئی میں گجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری سمیع اللہ نعیم کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کے دوران کہی۔ اس موقع پر سمیع اللہ نعیم، ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر عبدالرحیم جانو، یو بی جی کی جانب سے سینئر نائب صدارت کے امیدوار خالد تواب، ریپ کے سینئر وائس چیئرمین نعمان احمدشیخ نے بھی خطاب کیا جبکہ سینیٹر عبدالحسیب خان، گلزار فیروز، ممتاز شیخ، سلطان شمسی، اکبرعبد اللہ، اختیار بیگ، حنیف جانو، میاں ارشد فاروق، بیگم سلمیٰ مراد، شاہنواز اشتیاق، وسیم وہرہ، پیر ناظم حسین شاہ، حامد قریشی، چیلا رام اور دیگر بھی موجئود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.