کراچی ،عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک بھر میں بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ
ایک کلو ایل پی جی 10، گھریلو 120 اور کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہو گیا
جمعرات 10 دسمبر 2015 22:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 دسمبر۔2015ء) عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک کلو ایل پی جی 10روپے، گھریلو سلنڈر 120روپے اور کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہو گیا ہے ۔ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدکراچی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 105روپے،1210روپے گھریلو سلنڈر،لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد، جہلم، قصور، ساہیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، پشاور 115روپے فی کلو، 1330روپے گھریلو سلنڈر۔
رحیم یار خان، صادق آباد، حیدر آباد، ، اٹک ، 115روپے فی کلو1330روپے گھریلو سلنڈر۔ میرپور آزاد کشمیر120روپے فی کلو، 1390روپے گھریلو سلنڈر۔ راولپنڈی ، اسلام آباد، ایبٹ آباد،مظفر آباد، باغ، فاٹا، کوٹلی، ٓآزادکشمیر، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ یار، میر پور خاص، عمر کوٹ، نواپ شاہ، منباری، ٹھٹہ، دادو، جام شورو، شکار پور 130۱روپے فی کلو، 1510روپے گھریلو سلنڈراور گلگت بلتستان، مری،نتھیا گلی، بالاکوٹ140روپے کلو اور گھریلو سلنڈر1630روپے کا ہو گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.