سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم کی رہائی کا امکان
دوران تفتیش دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے ،پولیس رپورٹ
جمعرات 10 دسمبر 2015 23:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرعاصم کی رہائی کا امکان پیدا ہو گیاہے۔پولیس نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ان کے خلاف دوران تفتیش دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں،جس کے بعد انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کافیصلہ کر لیا گیاہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پولیس نے رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں کہاگیاہے ڈاکٹر عاصم پر جو انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت جو مقدمات درج کیے گئے تھے در اصل تفتیش میں ایسے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے تاہم ان پر سے انسداد دہشتگردی کی دفعات ہٹائی جارہی ہیں جس کے بعدجلد ہی ڈاکٹر عاصم کو ضمانت پر رہا کیے جانے کے بھی امکانات ہیں ۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردوں کے علاج اور معاونت کرنے کے الزام کے تحت تھانہ نارتھ ناظم آباد میں مقدمہ درج کیا گیاتھا جس پر پولیس نے اپنی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ڈاکٹر عاصم پر انسداد دہشتگردی کی دفعات ختم ہونے کے ایک ہی مقدمہ رہ جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.