پیپلز پارٹی کے گرفتار رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی پولیس تفتیش مکمل ہونے کے بعد شخصی ضمانت پر رہائی کا امکان
ڈاکٹر عاصم کو منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے سمیت دیگر الزامات کا سامناہے
جمعرات 10 دسمبر 2015 23:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے گرفتار رہنما ڈاکٹر عاصم حسین سے پولیس کی تفتیش مکمل ہونے کے بعد انہیں شخصی ضمانت پر رہائی ملنے کا امکان ہے۔ نیب میں ڈاکٹر عاصم کے خلا ف منی لانڈرنگ اور دیگر الزا مات میں مقدمات درج ہیں ‘ ڈاکٹر عاصم پر دہشت گردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کا الزام بھی ہے۔
جمعرات کو نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو شخصی ضمانت پر رہائی ملنے کا امکان ہے۔ پولیس ڈاکٹر عاصم کو نیب کے حوالے کر دے گی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے کیس سے دہشت گردی کی دفعات ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عاصم کو پولیس سے رہائی ملنے کے بعد نیب کی حراست میں رکھا جائیگا ۔ رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیاگیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم پر دہشت گردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کا الزام بھی تھا جو ثابت نہ ہو سکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.