سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی معاون شجاعت عظیم کو کام سے روک دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 11:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) : سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی معاون شجاعت عظیم کو کام سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شجاعت عظیم کی تقرری سے متعلق وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کی ۔
(جاری ہے)
اٹارنی جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ دستاویزات جمع کرانے کے لیے 15دن کا وقت دیا جائے ، عدالت نے اس پر جواب دیا کہ وقت اس صورت میں دیا جاسکتاہے اگر یقین دہانی کرائی جائے کہ شجاعت عظیم 15اپنے اختیارات استعمال نہیں کریں گے۔
جس پر سپریم کورٹ نے شجاعت عظیم کوکام سے روکنے کا حکم دیا ہے جس ضمن میں شجاعت عظیم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب بھی طلب کر لیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے مزید حکم دیا کہ آئندہ سماعت میں شجاعت عظیم از خود پیش ہوں، جس پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو پندرہ روز میں جواب جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 11 جنوری تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.