پریانکا چوپڑا کوایشیاء کی سب سے دلکش خاتون کا اعزاز مل گیا
جمعہ 11 دسمبر 2015 11:31
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء)بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا نے ایک سالانہ برطانوی سروے میں ایشیا کی سب سے دلکش خاتون کا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گئیں۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق لندن کے اخبار ایسٹرن آئی میں 2015 کی دلکش ایشیائی خواتین کے حوالے سے سروے ہوا، جس میں بولی وڈ اداکارہ کو لاکھوں کی تعداد میں ووٹ ملے-پریانکا کا کہنا تھا کہ وہ یہ خطاب حاصل کرکے کافی خوش ہیں، انہوں نے ووٹ دینے والے مداحوں اور برطانوی اخبار کا شکریہ بھی ادا کیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ چار سالوں میں پریانکا نے تیسری بار یہ خطاب حاصل کیا ہے۔پریانکا کو ان کے غیر ملکی ڈرامہ سیریل ”اے بی سی کوانٹیکو“ کی وجہ سے دنیا بھر میں کافی پذیرائی مل رہی ہے۔اس ڈرامہ سیریل کی کہانی ایف بی آئی اکیڈمی کے گرد گھومتی ہے جس کے بوٹ کیمپ میں شامل ہونے کے لیے پریانکا امریکا آتی ہیں جہاں ان کو 9/11 پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں پھنسا دیا جاتا ہے اور اداکارہ کو خود کو بے قصور ظاہر کرنے کے لیے کئی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.