بے نظیر شہید نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 19 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

جمعہ 11 دسمبر 2015 13:05

بے نظیر شہید نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 19 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ..

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11دسمبر۔2015ء) بے نظیر شہید نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 19دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس جی سکس میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر اور سابق ڈیوس کوچ فضل سبحان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے200 سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے اور یہ ٹورنامنٹ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔