ایڈم ووگز ، شان مارش نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی وکٹ کی شراکت کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

جمعہ 11 دسمبر 2015 14:18

ایڈم ووگز ، شان مارش نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی وکٹ کی شراکت کا ..

ہوبارٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11دسمبر۔2015ء) آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چوتھی وکٹ کی شراکت کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوبارٹ میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن لنچ سے قبل ایڈم ووجز اور شان مارش نے 449 رنز بناکر 6 سال کراچی میں قائم ھونے والا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ جب سری لنکا کے جئے وردھنیاور سمارا ویرا نے پاکستان کے خلاف 437 رنز کی ساجھے داری قائم کرکے ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا جسے اب ووجز اور مارش نے اپنے نام کرلیا ھے۔ ووجز 269 رنز پر ناٹ آوٴٹ رہے جبکہ مارش نے182 رنز سکور کئے۔

متعلقہ عنوان :