Live Updates

نئی دہلی : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی سے ملاقات کریں گے ، بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 دسمبر 2015 16:12

نئی دہلی : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان بھارتی وزیر اعظم ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 دسمبر 2015ء) : بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے.

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج شام نئی دہلی میں متوقع ہے . واضح رہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے گذشتہ روز بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق اچھی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ فوجی جنگوں کا وقت اب گیا اب دونوں ممالک کو اپنے تعلقات بہتر کر لینے چاہئیں.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات