میگزین ”پلے بوائے“ نے عریاں تصاویر چھاپنے سے توبہ کرلی
جمعہ 11 دسمبر 2015 16:24
ّسڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء)عالمی شہرت کے حامل میگزین پلے بوائے نے عریاں تصاویر چھاپنے سے توبہ کی ہے ، تو ایک ایسے ہی دوسرے میگزین ھارپر بازار نے اس قبیحہ کام کو شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ، سپر ماڈل میرانڈا کیر کو پہلی ٹائٹل آئٹم بنایا ہے ۔ھارپر بازار میگزین ، پلے بوائے سے کہیں پرانا ہے ، اور یہ پہلی بار 1867 میں شائع کیا گیا تھا ۔
اس وقت یہ فیشن میگزین دنیا کے متعدد ممالک سے شائع کیا جاتا ہے اور اب عریاں اشاعت آسٹریلیا سے شائع ہونے والے ھارپر بازار کی ہو گی ۔(جاری ہے)
یاد رہے کہ پچھلے ہفتے 62 برس پرانے میگزین پلے بوائے نے اعلان کیا تھا کہ بے واچ بیب ، پامیلا اینڈرسن اس کی آخری روایتی اشاعت کی ماڈل ہو گی ، جس کے بعد وہ میگزین سے عریاں تصاویر ختم کر د ے گا ، تا ہم اب وہی کام آسٹریلیا کے ھارپر میگزین نے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
اس اعلان کے بعد میگزین کی انتظامیہ کو ملے جلے رد عمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، اور وہ خود اس سوچ میں ہیں کہ اس طرح کا نیا انداز پبلک میں کس طرح لیا جائے گا ۔ بنیادی طور پر وہ اس طرح کی عریاں تصویر کو ٹائٹل پر چھاپنے کے حوالے سے کافی تذبذب کا شکار ہیں ، لیکن ساتھ ہی اس کی تیاریاں بھی جاری ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.