پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے: بھارتی میڈیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 دسمبر 2015 18:23

پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے: بھارتی میڈیا
ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11دسمبر 2015 ء) بھارتی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب پاک بھارت کرکٹ سیریز کا انعقاد خارج از امکان ہے۔ تاہم اس حوالے سے باقائدہ اعلان کیا جانا باقی ہے۔

متعلقہ عنوان :