سینیٹر حاجی غلام علی بزنس کمیونٹی کے سپہ سالار ہیں ‘ ریاض خٹک
بزنس مین پینل بزنس کمیونٹی کی طاقت اور قوت ہے ‘ امیدوار نائب صدارت ایف پی سی سی آئی
جمعہ 11 دسمبر 2015 19:47
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔11 دسمبر۔2015ء) بزنس مین پینل کے نامزد کردہ ایف پی سی سی آئی خیبرپختونخوا کی نائب صدارت کے امیدوارمحمد ریاض خٹک نے کہا ہے کہ یو بی جی چیف پیٹرن اورٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹیو ایس ایم منیر نے نہ صرف ملکی ایکسپورٹ کو ناقابل تلافی پہنچایا بلکہ فیڈریشن میں کمزور قیادت بٹھا کر بزنس کمیونٹی کا سودا کرکے ٹی ڈی اے پی کا عہدہ حاصل کیا ۔
انہوں نے کہا کہ یونائٹیڈ بزنس گروپ اور ایف پی سی سی آئی نے موجودہ سال بزنس کمیونٹی کیلئے کوئی کام نہیں کیے ۔ انہوں نے کہا کہ یو بی جی کے چیف پیٹرن ایف پی سی سی آئی میں آئندہ سال کیلئے کٹھ پتلی قیادت لانا چاہتے ہیں جو ان کے اشاروں پر کام کرے مگر بزنس مین پینل ایسا کبھی نہیں ہونے دیگا اور بزنس کمیونٹی کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریگا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.