کالج کی اپ گریڈیشن کے بجائے صرف رنگ وروغن

اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے وزیراعظم کوماموں بنادیا

جمعہ 11 دسمبر 2015 23:05

کالج کی اپ گریڈیشن کے بجائے صرف رنگ وروغن

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 دسمبر۔2015ء) اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے وزیراعظم کوماموں بنادیا،وزیراعظم برہم ہوگئے ،واقعے کی تحقیقات کاحکم دیدیا،۔

(جاری ہے)

وزیراعظم محمدنوازشریف نے گزشتہ دنوں اسلام آبادکے نواحی علاقے پنجگراں میں ماڈل کالج کاافتتاح کیاتھاتاہم انتظامیہ نے کالج کی اپ گریڈیشن کے بجائے صرف رنگ وروغن کرکے افتتاح کردیا،معاملے کی خبروزیراعظم تک پہنچی تووہ سخت برہم ہوگئے اورانہوں نے اس تمام واقعے کی تحقیقات کاحکم دیدیاہے

متعلقہ عنوان :