Live Updates

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری کے لیے روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 دسمبر 2015 11:35

پی ٹی آئی چئیر مین  عمران خان نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری کے لیے ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 دسمبر 2015ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان حضرت نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری کے لیے روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

عمران خان حضرت قطب الدین بختیار کے مزار پر بھی حاضری دیں گے. جس کے بعد 3 بجے عمران خان وطن واپس پہنچیں گے .واضح رہے کہ عمران خان ایک روزہ دورے پر کانفرنس میں شرکت کے لیے نئی دہلی روانہ ہوئے تھے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات