لاہور : اداکارہ سنگم رانا نے خود کشی نہیں کی ، پوسٹمارٹم رپورٹ میں‌انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 دسمبر 2015 12:01

لاہور : اداکارہ سنگم رانا  نے خود کشی نہیں کی ، پوسٹمارٹم رپورٹ میں‌انکشاف

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 دسمبر 2015ء) : اداکارہ سنگم رانا کی پوسٹمارٹم رپورٹ میں ایک حیران کُن انکشاف ہوا ہے .

(جاری ہے)

سنگم رانا کی پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق سنگم رانا نے خود کُشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیا گیا ہے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سنگم رانا کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے . واضح رہے کہ سنگم رانا کی لاش پنکھے سے جھُولتی ہوئی بر آمد کی گئی تھی جس کے بعد والدہ نے بھی موقف اختیار کیا تھا کہ ان کی بیٹی کا قتل ہوا ہے.

متعلقہ عنوان :