انگلینڈ میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد پاکستانی فنکاروں کا طائفہ وطن واپس پہنچ گیا

ہفتہ 12 دسمبر 2015 12:12

انگلینڈ میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد پاکستانی فنکاروں کا طائفہ ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) انگلینڈ میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد پاکستانی فنکاروں کا طائفہ وطن واپس پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

17روز تک انگلینڈ میں اسٹیج ڈرامہ ” رولا سیاست دا “ میں اپنی شاندار پرفارمنس سے فنکاروں نے اپنے گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ پاکستان واپس آنے والے فنکاروں میں زاررا اکبر، سخاوت ناز ، صوبیہ خان ، ناصر چینوٹی ، آغا ماجد ، عمران شوکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔