دلیپ کمار کو پدمابہو شان ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ہفتہ 12 دسمبر 2015 14:48

دلیپ کمار کو پدمابہو شان ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کو پدمابہو شان ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔ انہیں یہ ایوار آج ان کی رہائش گاہ پر دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

دلیپ کمار کی سوانح عمری جمع کرنے والے نئیر نے بتایا کہ وزیر اعلی راجناتھ سنگھ انہیں یہ ایوارڈ دینے کے لئے تیرہ دسمبر کو نئی دہلی ان کی رہائش گاہ پر آئیں گے انہوں نے کہا کہ دلیپ کمار ایوارڈ اپریل میں صحت کی خرابی کے باعث وصول کرنے ایوارڈ تقریب میں نہیں آ سکے تھے ۔