بالی وڈ اداکار جان ابراہام نے فلم ” فورس ٹو “ کے دوسرے شیڈول کی شوٹنگ شروع کر دی

ہفتہ 12 دسمبر 2015 14:48

بالی وڈ اداکار جان ابراہام نے فلم ” فورس ٹو “ کے دوسرے شیڈول کی شوٹنگ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 دسمبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار جان ابراہام نے فلم ” فورس ٹو “ کے دوسرے شیڈول کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا اداکار نے اکتوبر میں بدالپسٹ میں گھٹنے کی انجری کے باعث فلم کی شوٹنگ ملتوی کر دی تھی جس کے بعد ان کی سرجری ہوئی اور انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیا گیا تھا اب جبکہ جان ابراہام بالکل ٹھیک ہو گئے ہیں تو انہوں نے دوبارہ فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :