لاہور میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز‘ ریمپ پر دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش
ہفتہ 12 دسمبر 2015 14:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء) لاہور میں جلوے بکھیرتا تین روزہ برائیڈل کیٹور ویک شروع ہوگیا۔ پہلے روز ماڈلز نے نامور فیشن ڈیزائنرز کے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کرکے فیشن کے دلدادہ افراد سے خوب داد سمیٹی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تین روزہ فیشن ویک کے پہلے روز معروف فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی، عائشہ عمران، شازیہ کیانی اور نکی نینا کے تیار کردہ ملبوسات پہن کر ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔
ایکٹ ٹو میں ڈیزائنر ظہیر عباس، سارہ روحیل، ہنی وقار اور ہمنا عامر کے شوخ و چنچل ملبوسات کو ماڈلز نے زیب تن کرکے کیٹ واک کی اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ برائیڈل کیٹور ویک مزید دو روز تک فیشن سے دلچسپی رکھنے والوں کو فیشن کے نئے ٹرینڈز سے متعارف کرواتا رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.