جس تبدیلی کا سب کو انتظار تھا وہ تبدیلی آ ہی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 دسمبر 2015 16:50

جس تبدیلی کا سب کو انتظار تھا وہ تبدیلی آ ہی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 دسمبر 2015 ء): جس تبدیلی کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا بالآخر وہ تبدیلی آ ہی گئی ہے.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نجی ٹی وی چینل جوائن کرنے کے بعد وہاں پروگرام کرنے کا اعلان کیا تھا جس نام ”تبدیلی“ رکھا گیا تھا. تاہم اب اس پروگرام کا پرومو بھی جاری کر دیا گیا ہے . واضح رہے کہ ریحام خان بھاری معاوضے کے عوض نجی نیوز چینل سے منسلک ہو گئی ہیں جہاں وہ اپنے پروگرام ”تبدیلی“ کی میزبانی کریں گی . ریحام خان کے پروگرام کا پرومو آپ بھی دیکھیں: