Live Updates

عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس کے ہرجانے کے دعویٰ ٗسماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

ہفتہ 12 دسمبر 2015 21:23

عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس کے ہرجانے کے دعویٰ ٗسماعت بغیر کارروائی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت بغیر کارروائی 5 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

(جاری ہے)

قائم مقام سیشن جج کامران بشارت مفتی نے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانہ کے دعوی ٰ کی سماعت کی۔افتخا ر چودھری کے وکلا نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ بابر اعوان کو 500 روپے جرمانہ کی درخواست ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے ٗاسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے فیصلہ تک ماتحت عدلیہ سماعت نہیں کر سکتی ٗ اس کے بعد سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :