ڈاکٹر معراج الہدیٰ کی جانب سے گنے کے آبادگاروں پر تشدد کی شدید مذمت
ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے گنے کے کاشتکاروں کی جانب سے اپنے جائز مطالبات اور مناسب دام نہ دینے کیخلاف پریس کلب پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی احکامات کے باجود گنے کے کاشتکاروں کو اپنی فصل کے مناسب ریٹ نہ دینا نہ صرف کاشتکاروں کا معاشی قتل بلکہ عدالتی توہین کے مترادف ہے۔
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت زرارعت کے فروغ اور کاشتکاروں کہ ہمت افزائی کے بجائے ان کا استحصال کرکے زراعت کوناقابل تلافی نقصان پہنچارہی ہے۔ گذشتہ کئی سالوں سے کسان اور زمیندار گنے، کپاس، گندم اور دھان کی مناسب قیمتوں کیلئے مسلسل احتجاجی تحریک چلا رہے ہیں لیکن سندھ حکومت کی جانب سے مسلسل ان کے مطالبات کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات:پولنگ سات مراحل میں44دن جاری رہے گی‘ہرووٹرتک پہنچیں گے.چیف الیکشن کمشنر
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.