کراچی ،ایم کیو ایم کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے قومی دن کے موقع پرآج روایتی کلچرل پروگرام منعقد کیاجائے گا

ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 دسمبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سندھی ثقافت کے قومی دن (سندھی ٹوپی اجرک ڈے) کے موقع پرہر سال کی طرح امسال بھی آج اتوار کو ایم کیو ایم کے قائد کی رہائشگا ہ المعروف نائن زیرو پرروایتی کلچرل پروگرام منعقد کیاجائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ، سندھ تنظیمی کمیٹی کے ذمہ داران ، کارکنان و عوام پروگرام میں روایتی انداز میں شرکت کریں گے

متعلقہ عنوان :