کراچی،عوامی سمپوزیم میں اعضاء عطیہ کرنے کیلئے سوسائٹی میں شعور بیدار کرنے کیلئے پر زور اپیل
ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 دسمبر۔2015ء) عوامی سمپوزیم میں اعضاء عطیہ کرنے کیلئے سوسائٹی میں شعور بیدار کرنے کیلئے پر زور اپیل کی گئی۔یہ اپیل ہفتہ کوسندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT)میں منعقد انٹرنیشنل سمپوزیم کے مو قع پر” بعد از مرگ اعضاء عطیہ “کرنے کے موضوع پر پبلک سمپوزیم میں کی گئی۔چیئرمین سمپوزیم، مفتی منیب الرحمن چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی خطاب کیا ۔
ماہرین ، تعلیمی ماہرین اور دانشوروں نے اظہار کیا کہ مختلف اعضاء خراب ہونے والے مریضوں میں اعضاء کی پیوندکاری کیلئے ہمیں اپنے وسائل کو جمع کرنا اور بڑھانا ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ ہر سال ایک لاکھ پچاس ہزار مریض زندگی کی جنگ ہار جاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گردے خراب ہونے والے مریضوں کو اپنوں سے گردے کا عطیہ ملنے کی امید ہے، لیکن وہ مریض جن کو دل، پھیپھڑے ، جگر، لبلبہ اور قرنیہ کی ضرورت ہے ان کو تو صرف بعد ازمرگ عطیہ کئے ہوئے اعضاء ہی لگ سکتے ہیں جن کی دماغی موت کی تصدیق کی گئی ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.