پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عبدالوحید کاپی سی بی کے سابق چیئرمین ظفر الطاف کی وفات پر اظہار تعزیت

مرحوم کی ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ٗتعزیتی بیان

اتوار 13 دسمبر 2015 13:05

پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عبدالوحید کاپی سی بی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر و اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے نائب صدر شیخ عبدالوحید نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ظفر الطاف کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے مزید کہا کہ مرحوم کی ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،

متعلقہ عنوان :