پشاور کے پارا چنار بازار میں بم دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے 2 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا

muhammad ali محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 13:14

پشاور کے پارا چنار بازار میں بم دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے 2 دہشت ..
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13دسمبر 2015 ء) پشاور کے پارا چنار بازار میں بم دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے 2 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور کے معروف پاراچنار بازار میں دھماکے کے باعث 10 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے علاقے سے بھاگتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا جسے مزید دہشت گرد کاروائیوں کیلئے استعمال کیا جانا تھا۔

متعلقہ عنوان :