تاپی گیس لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

muhammad ali محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 14:19

تاپی گیس لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
میری سٹی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13دسمبر 2015 ء) تاپی گیس لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے تاجکستان میں )تاجکستان، افغانستان، پاکستان، ایران(گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کردیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف کا اس موقع پر کہنا ہے کہ یہ منصوبہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا۔ توانائی کا بحران حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ یاد رہے کہ یہ منصوبہ 2018 تک مکمل کرلیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :