اس بار بھی فلم فئیر ایوارڈ سے خالی ہاتھ نہیں جاؤنگا‘ رنویر سنگھ

اتوار 13 دسمبر 2015 14:37

اس بار بھی فلم فئیر ایوارڈ سے خالی ہاتھ نہیں جاؤنگا‘ رنویر سنگھ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ وہ اس باربھی فلم فئیر ایوارڈ سے کالی ہاتھ واپس نہیں جائینگے‘ا تنی جلدی فلم فئیر کا مل جانا میرے لئے فخر کی بات ہے لیکن میں اس سال بھی خالی ہاتھ نہیں رہونگا۔

(جاری ہے)

ویڈ یو لنک کے ذریعے صحافیوں سے گفتگو میں رنویر سنگھ نے کہا کہ اتنی جلدی فلم فئیر کا مل جانا میرے لئے فخر کی بات ہے لیکن میں اس سال بھی خالی ہاتھ نہیں رہونگا۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے دادا اور دادی کا تعلق کراچی سے تھااور جلد پاکستان آنے کے خواہشمند ہیں‘ دوران تعلیم باہر کے اسلام آباد اور راولپنڈی کے بہت دوست بنائے‘ پاکستانی اداکارو گلوکار علی ظفر ان کے بہت اچھے دوست ہیں اور اپنے نئے گھر کی تصاویر بھی سوشل میڈیا کے زریعے انہیں بھیج چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :