اداکارہ آفرین خان نے اسٹیج ڈرامہ’’طوطے اڑ گئے‘‘ میں آگ لگا لی
اتوار 13 دسمبر 2015 14:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء)اسٹیج کی نامور اداکارہ آفرین خان نے اسٹیج ڈرامہ ’’طوطے اڑ گئے‘‘میں خود کو آگ لگا لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آفرین خان الفلاح تھیٹرمیں جاری مذکورہ اسٹیج ڈرامے میں بھارتی گانے ’’عشق کی آگ لگی ہے دل میں‘‘ پر پرفارم کر رہی ہیں جس میں ان کی پرفارمنس کو شائقین تھیٹر کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔
آفرین خان دوران پرفارمنس اپنے دونوں ہاتھوں اور پاؤں کو آگ لگا کر شائقین ڈرامہ کو خوب پزیرائی حاصل کر رہی ہے۔اداکارہ کاکہنا ہے کہ ہر ڈرامے میں کوشش کرتی ہوں کہ کچھ پہلے سے کچھ مختلف آئٹم پیش کروں اسی لئے اس پرفارمنس پیں پانچ مختلف ملبوسات بھی گانے کی مناسبت سے تبدیل کررہی ہوں۔ ڈرامہ کے ڈائریکٹر عابد چارلی ہیں جبکہ پروڈیوسر ارشد چوہدری ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.