ایڈونچر اور خوفناک مناظر مناظر پر مبنی ہالی ووڈ فلم”دی بگ فرینڈلی جائنٹ“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے
اتوار 13 دسمبر 2015 15:23
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 دسمبر۔2015ء)ہارر فلموں کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ ایڈنچر اور دل دہلا دینے والے مناظر کی عکاسی کرنے والی نئی ہالی ووڈ فلم”دی بگ فرینڈلی جائنٹ“ا پہلا وڈیو کلپ جاری کر دیا گیاہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اس فلم کی کہا نی ایک ایسی لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی دوستی دنیا پر حملہ آور ہونیوالے آدم خور دیوسے ہو جاتی ہے،خوفناک دکھائی دینے والا یہ دیو دیکھ کر بچی خوفزدہ تو ہو جاتی ہے تاہم جلد ہی اس بلا سے صوفی کی دوستی ہو جاتی ہے جو اس کا بہترین دوست ثابت ہوتا ہے۔
رٹش ناول نگار کی کتاب سے لی گئی اس فلم کی کہانی میں ہالی ووڈ کی مشہور معروف اداکارہ روبی بارن ہِل نے مرکزی کردارنبھا رہیں ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں مارک ریلینس، بِل ہیڈر، ربیکا ہال اور پینی لوپ وِلٹن شامل ہیں۔ سنسنی ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم اگلے سال 1جولائی کو سینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.