پارا چنار میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان انصار المجاہدین گروپ نے قبول کرلی

muhammad ali محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 16:51

پارا چنار میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان ..
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13دسمبر 2015 ء) پارا چنار میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان انصار المجاہدین گروپ نے قبول کرلی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاراچنار کے بازار میں ہونے والے دہچت گرد حملے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ اب اس حوالے سے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان انصار المجاہدین گروپ نے قبول کرلی ہے۔ دہشت گرد گروپ نے آئندہ بھی مزید حملے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :