تحر یک انصاف کا ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ملکر فی الحال کسی بھی قسم کی متوقع احتجاجی تحر یک نہ چلانے کا فیصلہ

اتوار 13 دسمبر 2015 17:27

تحر یک انصاف کا ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ملکر فی الحال کسی بھی قسم ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء) تحر یک انصاف کا عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ساتھ ملکر فی الحال کسی بھی قسم کی متوقع احتجاجی تحر یک نہ چلانے کا فیصلہ ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ذمہ دار ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے خلاف احتجاجی دھر نے کے دوران عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری تحر یک انصاف کو میدان میں چھو ڑ کر جب وہاں سے چلے گئے تواسکے بعد تحر یک انصاف کی قیادت نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے عوامی تحر یک کے دھر نے کو خاتمے کو احتجاجی دھر نے کیلئے نقصان قرار دیا جسکی وجہ سے اب اگر عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری ملکی وطن واپسی پر کسی قسم کی احتجاجی تحر یک کی بات کریں گے تو تحر یک انصاف اسکا حصہ نہیں ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :