سندھ بھر کی طرح کراچی میں بھی سندھ کا ثقافتی دن ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے‘‘ اتوار کو بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا
چند عناصر صوبے میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش کررہے ہیں،اگر سندھ کے عوام کو ان کے حقوق نہ دیئے گئے تو ہم بھرپور احتجاج کریں گے
اتوار 13 دسمبر 2015 18:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) سندھ بھر کی طرح کراچی میں بھی سندھ کا ثقافتی دن ’’سندھی ٹوپی اجرک ڈے‘‘ اتوار کو بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس حوالے سے کراچی کے مختلف علاقوں میں تقریبات منعقد ہوئیں جن میں سچل گوٹھ، پہلوان گوٹھ، ملیر میمن گوٹھ، جام گوٹھ، جمعہ گوٹھ، ماڑی پور، کیماڑی، گلشن حدید، لیاری اور دیگر علاقے شامل ہیں۔
ان علاقوں سے ریلیاں نکالی گئیں جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئیں کراچی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئیں۔ سندھی ٹوپی اجرک ڈے کے حوالے سے مرکزی تقریب کراچی پریس کلب کے باہر منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب میں قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں، سیاسی شخصیات، سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.