روسی جنگی بحری جہاز نے بحیرہ ایجہ میں ماہی گیری کی ایک تُرک کشتی کو نشانہ بنا ڈالا

muhammad ali محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 19:06

روسی جنگی بحری جہاز نے بحیرہ ایجہ میں ماہی گیری کی ایک تُرک کشتی کو ..
انقرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13دسمبر 2015 ء) روسی جنگی بحری جہاز نے بحیرہ ایجہ میں ماہی گیری کی ایک تُرک کشتی کو نشانہ بنا ڈالا ہے۔ بی بی سی سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق روسی جنگی جہاز نے بحیرہ ایجہ میں ترک ماہی گیروں کی کشتی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے روسی فوج حکام نے بتایا ہے کہ ترک کشتی بحری جہاز کے 600 میٹر قریب پہنچ گئی تھی بحری جہاز اور کشتی کے درمیان ممکنہ تصادم سے بچاؤ کے لیے ترک کشتی کی سمت میں چھوٹے ہتھیاروں کی مدد سے اتنے فاصلے سےگولیاں چلائی گئی جن سے کوئی ہلاکت نہیں ہوتی۔

متعلقہ عنوان :