ویٹریس نے زندہ بچھو کھا کر سب کو حیران کر دیا

muhammad ali محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 21:26

ویٹریس نے زندہ بچھو کھا کر سب کو حیران کر دیا
بیجنگ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13دسمبر 2015 ء) ایک ویٹریس نے سالم زندہ بچھو کھا کر سب کو حیران کر دیا۔ویٹریس نے چوپ سٹک کی مدد سے بچھو کو قابو کیا، ایک دفعہ بچھو کو اپنے منہ کی طرف کیا، پھردوسرے لوگوں کےمنہ کی طرف کر کے خو ہی اپنے منہ میں ڈال لیا۔

(جاری ہے)

ویٹریس کی اس بچھو خوری پر ریسٹورنٹ میں بیٹھے سبھی لوگوں نے اسے خوب داد دی۔ویٹریس کے بچھو کھانے کی ویڈیو چین کے کسی ریسٹورنٹ میں بنائی گئی ہے، جہاں زندہ بچھو کو بھی مزے لے کر کھایا جاتا ہے۔