سلمان خان نے ہٹ اینڈ رن کیس سے بری ہونے کے بعد آئندہ برس کے اوائل میں شادی کا فیصلہ کرلیا
اتوار 13 دسمبر 2015 22:13
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے ہٹ اینڈ رن کیس سے بری ہونے کے بعد آئندہ برس کے اوائل میں شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار سلمان خان نے ہٹ اینڈ رن کیس سے بری ہونے کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا جس کے بعد وہ آئندہ برس کے اوائل میں ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جب کہ رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر سے ان کی شادی کی افواہیں گردش میں ہیں تاہم اب دیکھنا ہے کہ سلو میاں کی شادی کی انگوٹھی کس خوش نصیب کی قسمت میں آتی ہے۔
واضح رہے کہ سلمان خان نے2012 میں شہرہ آفاق ٹی وی شو میں بھی ہٹ اینڈ رن کیس کے فیصلے کے بعد شادی کا ارادہ ظاہر کیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ کیس سے بری ہوگئے تو فوری شادی کرلیں گے اور اگر انہیں قید کی سزا ہوئی تو سزا کاٹنے کے بعد شادی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.