فلم ”ہو من جہاں“یکم جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
پیر 14 دسمبر 2015 12:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 دسمبر۔2015ء) فلم ”ہو من جہاں“یکم جنوری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی- فلم کے گانے بارش کی ویڈیو کو ریلیز کر دیا گیا۔ گانے کو انٹرنیٹ پر شایقئین کی خاصی تعداد دیکھ چکی ہے پسندیدگی کی سند بھی دیدی۔
(جاری ہے)
گانے میں فلم کے ہیرو شہریار منور جو اداکارہ سونیا کو متاثر کرنے کے لئے گٹار سے سروں کو بکھیر رہے ہیں تو کبھی کوکنگ سیکھ کر کبھی موٹرسائیکل پر لفٹ دے کر متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ریلیز ہونے کے بعد اس گانے کو سوشل میڈیا میں پسند کیا جا رہا ہے۔ دوستی اور محبت کی کہانی ہو من جہاں سال نو کے موقع پر بڑے پردے کی زینت بننے جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.