سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 دسمبر 2015 12:40

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 دسمبر 2015 ء) :سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری تعلیم سندھ کے مطابق صوبے بھر کے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 22دسمبر2015ء سے یکم جنوری 2016ء تک موسم سرما کی تعطیلات کے پیشٍ نظر بند رہیں گے.

متعلقہ عنوان :