عارف حبیب کارپوریشن نے سلک بینک کے 28.23 فیصد جبکہ گورمیٹ گروپ نے 12فیصد حصص خرید لئے

پیر 14 دسمبر 2015 12:54

عارف حبیب کارپوریشن نے سلک بینک کے 28.23 فیصد جبکہ گورمیٹ گروپ نے 12فیصد ..

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14دسمبر۔2015ء) عارف حبیب کارپوریشن نے سلک بینک کے 28.23 فیصد جبکہ گورمیٹ گروپ نے 12فیصد حصص خریدے ہیں۔

(جاری ہے)

سلک بینک لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بینک کے اٹھائیس فیصد سے زائد شیئرز عارف حبیب کارپوریشن نے خرید لئے ہیں جبکہ گورمیٹ گروپ کے ذوالقرنین چٹھہ اور زبیر نواز چٹھہ نے بارہ فیصد حصص خریدے ہیں۔