نئی فلمیں بناکر فلم انڈسٹری کی ترقی و بحالی میں اپنا کردار ادا کروں گا،سید نور

پیر 14 دسمبر 2015 14:39

نئی فلمیں بناکر فلم انڈسٹری کی ترقی و بحالی میں اپنا کردار ادا کروں ..

لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 دسمبر۔2015ء) آئندہ سال نئی فلمیں بناکر فلم انڈسٹری کی ترقی و بحالی میں اپنا کردار ادا کروں گاان خیا لا ت کا اظہا رہدایت کار سید نور نے کیا۔

(جاری ہے)

وہ گزشتہ کچھ عر صے سے یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ جلد ہی معیاری اچھی فلمیں بنائیں گے مگر ابھی تک انہوں نے کو ئی عملی اقدام نہیں اٹھایا ماضی میں سید نور مجاجن، ڈاکو حسینہ، مہندی والے ہتھ اور چوڑیاں جیسی کامیاب فلمیں بنا چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :