برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوں کوویزانہ دینے والا ملک بن گیا
برطانیہ نے گزشتہ چند سالوں سے پاکستانیوں کوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے، ہزاروں پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں بھاری فیس وصول کرنے کے بعد بغیرکوئی معقول وجوہات بتائے مسترد کی جاچکی ہیں،تحقیقاتی رپورٹ
پیر 14 دسمبر 2015 17:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14دسمبر۔2015ء) برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوں کوویزانہ دینے والا ملک بن گیا ہے،آن لائن کی جانب سے تیار کردہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے گزشتہ چند سالوں سے پاکستانیوں کوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے،جسکے تحت اس مدت کے دوران ہزاروں پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں بھاری فیس وصول کرنے کے بعد بغیرکوئی معقول وجوہات بتائے مسترد کی جاچکی ہیں۔
اس ضمن میں واضح رہے کہ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد جبکہ کراچی اورلاہور میں قائم ڈپٹی ہائی کمیشن مکمل طورپرکام کررہے ہیں تاہم حیران کن طورپرپاکستانیوں کی ویزادرخواستیں ابوظہبی میں قائم ہائی کمیشن بھیجی جاتی ہیں جہاں بھارتی اسٹاف انہیں دیکھتاہے،اس ضمن میں برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد کوآن لائن کی جانب سے ایک سوالنامہ ارسال کیاگیا جسمیں پوچھاگیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے پاکستانیوں نے برطانوی ویزہ کے لیے اپلائی کیا اور کتنی درخواستیں مسترد اورمنظور کی گئیں؟برطانوی ہائی کمیشن نے فیس کی مد میں گزشتہ ایک سال کے دوران کتنے پیسے پاکستانیوں سے وصول کئے ؟۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.