کوہ ہندوکش اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی پیر 14 دسمبر 2015 19:27

کوہ ہندوکش اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
گلگت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14دسمبر 2015 ء) کوہ ہندوکش اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوہ ہندوکش اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم اس حوالے سے تاحال معلوم نہیں ہوسکا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت کیا تھی اور زلزلے کا مرکز کہاں تھا۔