سعودی عرب میں بڑی پیمانے پر چھاپے، داعش سے تعلق کے شعبے میں 377 افراد گرفتار

muhammad ali محمد علی پیر 14 دسمبر 2015 20:25

سعودی عرب میں بڑی پیمانے پر چھاپے، داعش سے تعلق کے شعبے میں 377 افراد ..
ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14دسمبر 2015 ء) سعودی عرب میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر چھاپے مارے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس دوران داعش سے تعلق کے شبے میں 377 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے افراد میں پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، صومالیہ اور دیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :