آصف زرداری 27 دسمبر کو ملک واپس آ رہے ہیں: قمر زمان کائرہ

muhammad ali محمد علی پیر 14 دسمبر 2015 21:25

آصف زرداری 27 دسمبر کو ملک واپس آ رہے ہیں: قمر زمان کائرہ
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14دسمبر 2015 ء) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری 27 دسمبر کو ملک واپس آ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری 27 دسمبر کو ملک واپس آ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

آصف زرداری کو ملک واپس آنے سے کسی نے نہیں روکا ہے۔ وہ بے نظیر شہید کی برسی کے موقع پر پاکستان واپس آرہے ہیں۔