پاکستان ایشیاء کی17معیشتوں میں مہنگائی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر آچکا ہے‘ خالد پرویز
پیر 14 دسمبر 2015 22:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 دسمبر۔2015ء ) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیاء کی17معیشتوں میں مہنگائی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر آچکا ہے ‘ 2015ء میں بیروزگاری بھی خوفناک شرح سے بڑھی ہے ۔ دنیا میں تیل کے ریٹس انتہائی کم سطح پر آچکے ہیں مگر نہ پٹرول کی قیمتیں نیچے آئی ہیں نہ بجلی ریٹس میں کوئی ریلیف دیا جا رہا ہے ۔
اوپر سے ٹیکسوں کا جس طرح کا ظالمانہ نظام نافذ ہے اس سے صرف عام آدمی اور چھوٹے تاجر متاثر ہوتے ہیں ۔ ملک کی لوٹی ہوئی دولت بیرون ملک سے واپس لانے اور بااثر طبقات سے ٹیکس وصولی حکمرانوں کا ہدف ہی نہیں ہے۔ ڈالر ایک بار پھر 108روپے کی شرح کو چھو رہا ہے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود گردشی قرضے بدستور بڑھ رہے ہیں کیا یہی وہ معاشی بہتری ہے جس کا ’راگ حکمران الاپ رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.