ٹی 20 ورلڈ کپ 2016ء کا شیڈول جاری ، فائنل 3 اپریل کو ہوگا
عمر جمشید منگل 15 دسمبر 2015 11:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔15 دسمبر۔2015ء) ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر10 لیول کے میچز 15 مارچ سے شروع ہوں گے۔ اِس وقت تک سپر 10 میں 8 ٹیمیں منتخب ہو چکی ہیں۔ بقیہ2 ٹیموں کا انتخاب 8 مارچ سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے پہلے راوٴنڈ سے ہو گا۔ پہلے راوٴنڈ میں8 مختلف ٹیمیں دو گروپوں میں تقسیم ہیں۔ گروپ اے میں بنگلہ دیش، ہالینڈ، آئرلینڈ اور اومان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
گروپ بی زمبابوے، اسکاٹ لینڈ، ہانگ کانگ اور افغانستان کی ٹیموں پر مشتمل ہے۔ گروپ اے کی فاتح ٹیم سپر10 کے گروپ ٹْو میں شامل کی جائے گی اور گروپ بی کی فاتح کو سپر10 میں گروپ وَن میں رکھا گیا ہے۔ٹی20 ورلڈ کپ کے مرکزی حصے میں 10 ٹیمیں ہوں گی اور یہ دو گروپوں میں تقسیم کر دی گئی ہیں۔ گروپ وَن میں سری لنکا، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے علاوہ گروپ بی کی فاتح ٹیم شامل ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.