اداکارہ ریشم کی برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک

منگل 15 دسمبر 2015 12:59

اداکارہ ریشم کی برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) اداکارہ ریشم نے مقامی ہوٹل میں سیلولر کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے برائیڈل فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ واک کی ۔

(جاری ہے)

اس برائیڈل فیشن ویک میں پاکستان کی سٹار ماڈلز نے بھی کیٹ واک میں حصہ لیا ۔ برائیڈل شو میں شامل تمام ماڈلز نے ملک کے مختلف معروف ڈریس ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کر کے واک میں حصہ لیا ۔ یاد رہے کہ اداکارہ ریشم نے طویل عرصے کے بعد کسی فیشن شو میں کیٹ واک میں حصہ لیا ہے۔