اداکارہ خوشبو کی فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم خوشبو “ میں شاندار پرفارمنس

منگل 15 دسمبر 2015 13:02

اداکارہ خوشبو کی فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم خوشبو “ میں شاندار ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) اداکارہ خوشبو کی فیصل آباد میں جاری اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم خوشبو “ میں شاندار پرفارمنس ، ڈرامہ شائقین بھرپور داد دیتے رہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ خوشبو اپنی صحت یابی کے بعد پہلی مرتبہ فیصل آباد کے منروا تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” ویلکم خوشبو “ میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں ڈرامہ بینوں کی جانب سے خوشبو کی شاندار پرفارمنس کر سراہا جا رہا ہے ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں بے بی جان ، سائرہ مغل ، غفور کوڈو ، راشد کمال ، شبیر آکاش ، الیاس مون ، روبی ملک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کی تحریرایم صفدر اور پروڈیوسر انعام الحق ہیں ۔

متعلقہ عنوان :